Urdu


Information in other languages
Polski (Polsk) தமிழ் (Tamilsk) Türkçe (Tyrkisk) English (Engelsk)

 Rådhuset i Lørenskog - Klikk for stort bilde

 

لورنسکوک میونسپلٹی کے اردو صفحات پر خوش آمدید

اس صفحے پر آپ کو لورنسکوک میونسپلٹی سے کیسے رابطە اور کیسے ملازمت کیلۓ درخواست دینے کی رہنمائی حاصل ھو گی۔ اگر آپ بایئں جانب مینو لینکس میں جاۓ تو وھاں موجود دیگر خدمات کے بارے میں معلومات آپکو انگریزی زبان میں ملے گی.

اسی طرح مزید خدمات اور معلومات حاصل کرنے کیلےٴ آ پ لورنسکوک ھاوس یا پھر سٹی ھال والوں سے رجوع کر سکتے ھے. میونسپل سروسز کے بارے میں مزید معلومات آپکو نارویجن زبان اسی صفحہ پر جبکە انگریزی زبان میں انگریزی پیچ میں مل سکتے ھیں. اگر آپ نھیں جانتے کە یە معلومات حاصل کرنے کیلےٴ کس سے رابطە کرنا چاھۓ، تو آپ مھربانی فرما کە سٹی ھال کے استقبالیہ (ریسیپشن) سے رابطە کرے.

ٹاون ہال کا پتا :

Hasselveien 6
Rådhuset
1470 Lørenskog

ایمیل: postmottak@lorenskog.kommune.no

ٹیلیفون: (+47) 67 93 40 00

کھلنے کے اوقات:

موسم سرما )نومبر - اپریل(: ۸ سے ۱۶ تک

موسم گرما )مئ - اکتوبر(: ۸ سے ۱۵ تک

 

خالی اسامیوں کی بارے میں معلومات

اس پیچ میں ہم آپ کو لورنسکوک میں خالی سامیوں کی فہرست کے بارے میں معلومات دینگے۔ اسی طرح آپ کو ناروے  کے لیبر اور ویلفیرٴ سروس ناو اور یورپی کام کی موبلٹی پورٹل کی ویب سائٹ میں بھی خالی اسامیوں کے بارے میں معلومات مل سکتی ھیں۔

اگرآپ کو ناروے کے لیبر کے بارے میں مزید معلومت یا خالی اسامیوں کے بارے میں مزید معلومات چاہیے تو ناو سے رابطہ کر سکتے ہے.  ڈایریکث

 سے رابطہ کرنے کیلئے معلومات NAV

Skårersletta 61, 1471 Lørenskog ایڈریس:

فون نمبر 33 33 55 55

NAV, Postboks 172, 1471 Lørenskogڈاک کا پتہ:

 

اسکول اور ایس ایف او کے متعلق معلومات

 

اسکول کے قواعد و ضوابط (PDF, 163 kB)

ہوم ورک کی مدد کے لئے قواعد و ضوابط (PDF, 117 kB)

ایس ایف او کے قواعد و ضوابط (PDF, 113 kB)

Fant du det du lette etter?